گھر کے ڈیکوریشن کے سامان پر خمس
کیا ڈیکوریشن کے اس سامان پر خمس ہے جو ایک خاندان کی شان کے مطابق ہو، جیسے تصوریوں کے فریم وغیرہ البتہ ان کا نہ ہونا نقص بھی شمار نہ ہوتا ہو؟
زندگی کی ضروری اشیا اگر شان کی حدود میں ہوں تو اُن پر خمس نہیں ہے ۔
زندگی کی ضروری اشیا اگر شان کی حدود میں ہوں تو اُن پر خمس نہیں ہے ۔