تعلیم چھوڑ دینے والے طلاب کے وظیفہ کا حکم
اگر کوئی طالب علم کسی مشکل کی وجہ سے اپنی پڑھائی جاری نہ رکھ سکے تو کیا دینی تعلیم ترک کرنے کی وجہ سے اسے وہ سارا وظیفہ جو اس نے اس عرصہ میں لیا ہے، واپس کرنا ہوگا؟
وظیفہ واپس کرنا ضروری نہیں ہے، البتہ اسے کوشش کرنی چاہیے جتنا اس نے بیت المال سے استفادہ کیا اس حد تک خدمت انجام دے۔