سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

سرکاری سامان اور سہولتوں سے ذاتی فایدہ اٹھانا

درج ذیل سوالوں کے جواب مرحمت فرمائیں:الف۔ سرکاری آفیسرز کا نوکری کے ساتھ ساتھ پڑھائی کرنا اور ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کے لیے سرکاری گاڑی کا استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ب۔ آفیسرز کی طرف سے گھومنے آنے والے سرکاری و غیر سرکاری مہانوں کی خاطر مدارات کرنے کا کیا حکم ہے؟ج۔ چھٹی کے ایام میں مسافرت کے لیے سرکاری گاڑی استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟د۔ آفس میں موجود گھریلو استعمال والی اشیاء کا گھر کو کاموں کے لیے استفادہ کرنے کا کیا حکم ہے؟

سرکاری کاموں اور سہولتوں کو ذاتی اور شخصی مفاد میں استعمال نہیں کیا جا سکتا مگر یہ کہ دفتر کے ذم داران قوانین و ضوابط کے مطابق اس بات کی اجازت دیتے ہوں۔

دسته‌ها: بیت المال
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی