حجامت کا شرعی حکم
حجامت (بدن سے اضافی اور فاسد خون نکالنے کا ایک طریقہ علاج) کا شرعا کیا حکم ہے؟
متواتر روایات کے مطابق حجامت مستحب ہے، لیکن ایسا اس وقت ہے جب کسی کو اس سے کوئی نقصان نہ پہچتا ہو ۔