سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مدرسوں میں پٹائی ہونا

اسکول اور مدارس کے اساتذہ کبھی کبھی تربیت اور طلباء میں نظم و ضبط پیدا کرنے کی غرض سے انہیں تنبیہ کرتے ہیں کبھی سمچھاتے ہیں، گھورتے ہیں، ڈراتے ہیں، کبھی نمبر کم دیتے ہیں، ان تمام حربوں کے ناکام ہونے کی صورت میں کبھی مارتے بھی ہیں اگر اس مار سے ان کے ہاتھ یا بدن میں نشان پڑ جائے یا لال ہو جائے تو کیا یہ حرام ہے اور مارنے والا ضامن ہوگا؟ جب کہ مارے بغیر نہ معلم انہیں اچھی طرح سے پڑھا سکتا ہے اور نہ ہی وہ ہڑھ سکتے ہیں بلکہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اگر استاد سختی نہ کرے تو لڑکے من مانی پر اتر آتے ہیں اور ان کی من مانی سے پورے مدرسہ کا ماحول بھی خراب ہو سکتا ہے؟

جیسا کہ پہلے بھی بیان کیا جا چکا ہے کہ جہاں تک ممکن ہو مارنے سے پرہیز کیا جائے اور ضرورت کے وقت اس کے ولی کی خاص یا عام اجازت سے ایسا کیا جائے۔ البتہ ایسا کام نہ کریں جس سے دیت واجب ہو جائے اور چونکہ مارنے کے منفی اثرات زیادہ ہیں لہذا اس سے پرہیز کیا جائے۔

دسته‌ها: آموزش و پرورش
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی