سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

شاگرودں کو شوق دلانے کے لیے نمبر بڑھانا

جیسا کہ تفسیر نمونہ کی پہلی جلد میں ایک سو چوبیسویں آیہ کریمہ کے ذیل میں کلمہ ظلم کی اس طرح سے تعبیر کی گئی ہے کہ اس آیہ (لا ینال عھدی الظالمین) میں ظلم سے مراد، صرف دوسروں پر ظلم کرنا نہیں ہے بلکہ عدل ظلم کے مقابلہ میں ہے اور عدل کے معنا ہر شی کو اس کے مقام پر رکھنا ہے۔ اس مقدمہ کے پیش نظر، وہ طالب علم جو کم نمبر لاتا ہے جسے رضائے خدا یا جان پہچان کی وجہ سے زیادہ نمبر، جس کا وہ مستحق نہیں ہوتا، اسے دے دیا جاتا۔ کیا یہاں پر ظلم کا عنوان صدق کرتا ہے؟

یہ کام ایک طرح کا ظلم اور تبعیض ہے جو نہ صرف یہ کہ رضای خدا کا باعث نہیں ہے بلکہ پروردگار عالم کی ناراضگی کا سبب ہے۔ مگر صرف ان موارد میں جہاں ارفاق کی گنجایش ہے وہ بھی استحقاق رکھنے والے تمام افراد کرنا ضروری ہوگا۔

دسته‌ها: آموزش و پرورش
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی