سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

کھونے والی چیز کی تلاش مین کسی عامل کے پاس جانا۔

ایک ایسا شخص ہے کہ جو گمشدہ اشیاء کے مالکوں کے بارے دقیق بتا دیتا ہے، کئی بار یہ بات ثابت کر چکا ہے۔ میرے چچا کا بیٹا جنگ میں گم ہو چکا ہے اس کے بیوی بچے اس شخص کے باس جانا چاہتے ہیں تا کہ وہ اس کے بارے بتائے، آیا یہ کام جایز ہے؟

عام طور سے ایسے لوگوں کی بات کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا اور گمشدہ شی کی تلاش کے لیے ان کے پاس جانا جایز نہیں ہے۔

دسته‌ها: خرافات
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی