طلاب کا درس نہ پڑھنے کی صورت میں وظیفہ لینا
وہ طلبہ جو فرہنگی و ثقافتی کاموں میں مشغول ہیں اور درس نہیں پڑھتے اور مالی اعتبار سے کمزور ہیں، ان کے لیے شہریہ لینے کا کیا حکم ہے؟ اگر وہ مالی اعتبار سے آسودہ ہوں تو کیا حکم ہے؟
شہریہ ان لوگوں سے مخصوص ہے جو حوزہ میں درس پڑھتے ہیں۔ البتہ اگر شہریہ دینے والے بعض خاص موارد میں اجازت دیتے ہیں تو ان موارد میں لینا جایز ہوگا۔