سجدہ کی حالت میں اعضاء سجدہ کے علاوہ دوسرے اعضاء کا زمین پر رکھنا
سجدہ کی حالت میں اعضائے سجدہ اور ناک کے علاوہ دوسرے اعضاء کو زمین پر رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جیسے پیر کی دوسری انگلیاں، پیشانی کے اوپر کا حصہ اور کہنیاں وغیرہ ۔
جواب : کوئی حرج نہیں ہے ۔