مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

پلیس کا لوگوں کے خصوصی مسائل کے بارے میں تجسس کرنا

١۔ کیا پولیس کا لوگوں کے خصوصی جشن میں دخالت کرنا صحیح ہے اور شراب وغیرہ کی وجہ سے لوگوں کو پکڑنا صحیح ہے کیونکہ ممکن ہے کہ کسی کو کوئی نقصان پہنچ جائے ، مثلا کوئی شخص پلیس کے خوف سے فرار کرتے ہوئے زینہ سے گر کر مرجائے ؟٢۔ زنا کا حکم اس وقت جاری ہوتا ہے جب چار عادل شخص گواہی دیںلہذا پولیس کسی کے ذاتی مسائل میں کیوں دخالت کرتی ہے شاید انہوں نے متعہ کر رکھا ہو یا عقد پڑھ رکھا ہو ، کیا ہر انسان کی عزت کو خاک میں ملا دیا جائے ؟

١ و ٢ لوگوں کے خصوصی مسائل کے بارے میں تجسس کرنا جائز نہیں ہے ، لیکن اگر وہ فساد کا مرکز ہو یا ضرورت اس بات کا اقتضاء کرتی ہو ۔

دسته‌ها: اسلامی حکومت
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی