احتیاط واجب میں جس مجتہد کی طرف رجوع کیا تھا اگر وہ مجتہد مرجائے
اگر کسی شخص نے ان مسائل میں جن میں احتیاط واجب ہے کسی دوسرے مرجع کی تقلید کی ہو اور اب وہ مجتہد مرجائے تو کیا یہ شخص اس پر باقی رہ سکتا ہے ؟
اگر عمل کیا ہے تو باقی رہ سکتا ہے ۔
اگر عمل کیا ہے تو باقی رہ سکتا ہے ۔