سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
چینش بر اساس:حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 1676زکات کے متفرق مسائل (1667)

زکات واجب ہونے سے پہلے اگر فقير کسي سے زکات ليلے اور وہ تلف ہوجائے تو ضامن ہے

مسئلہ 1676: جس فقير کو معلوم ہو کہ کسي شخص پر زکوة واجب نہيں ہوئي وہ اس شخص سے زکوة کے مال سے کچھ نہيں لے سکتا اور اگر لے لے اور اس کے پاس تلف ہوجائے تو ضامن ہے البتہ اگر وہ فقير اپنے فقر پر باقي رہے تو بعد ميں اپنے قرض کو زکوة سے حساب کرسکتا ہے.

مسئله شماره 1677زکات کے متفرق مسائل (1667)

بھيڑ، گائے اور اونٹ کي زکات کو آبرومند محتاج کو دينا مستحب ہے

مسئلہ 1677: بھيڑ اور گائے اور ادنٹ کي زکوة ابرومند محتاجوں کو دنيا مستحب ہے اسي طرح زکوة دينے ميں اپنے رشتہ داروں کو دوسروں پر مقدم کرنا مستحب ہے اور اہل علم و کمال کو دوسروں پر مقدم کرنا چاہئے جو لوگ اہل سوال نہيں ہيں ان کو اہل سوال پر مقدم کرنا چاہئے.

مسئله شماره 1679زکات کے متفرق مسائل (1667)

کسي جگہ پر مستحق کے نہ ہونے کي وجہ سے زکات کو دوسري جگہ منتقل کرنا

مسئلہ 1679: جس پر زکوة واجب ہو اور اسکے يہاں مستحق نہ ہو اور بعد ميں بھي مستحق پيدا ہونے کي اميد نہ ہو تو زکوة کو دوسري جگہ لے جانا چاہئے اور وہاں صرف کرنا چاہئے اور احتياط واجب سے کہ حمل و نقل کے اخراجات خود ہي برداشت کرےالبتہ اگر زکوة تلف ہوجائے تو يہ ضامن نہيں ہے.

مسئله شماره 1680زکات کے متفرق مسائل (1667)

اپنے شہر ميں مستحق ہونے کے باوجود زکات کو دوسرے شہر ميں منتقل کرنا جائز ہے

مسئلہ 1680: اگر خود اس کے يہاں مستحق موجود ہو تب بھي زکوة کو دوسري جگہ لے جاسکتا ہے ليکن ايسي صورت ميں سارے اخراجات اسي کے ذمہ ہوں اور زکوة تلف ہوجائے تو بناء بر احتياط واجب ضامن بھي ہوگا چاہے ايسا حاکم شرع کي اجازت سے کيا ہو.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی