سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
ترتیب دیں:حروف تہجیمسئله نمبر
نمبر مسئله (516)

مسئلہ 516 : اگر حاملہ عورت مرجائے اور اس کے پیٹ میں بچہ زندہ ہو یا زندہ ہونے کا احتمال ہو تو بائیں پہلو کو چاک کرکے بچہ کو باہر نکال لیں اور پھر پہلو کو سی دیں، اور اگر ڈاکٹروں تک رسائی ہو تو ان کے زیر نگرانی اس کام کو انجام دیا جائے۔

نمبر مسئله (517)

مسئلہ 517 : مسلمان میت کو غسل دینا، کفن دینا، دفن کرنا واجب کفائی ہے یعنی اگر بعض اشخاص نے انجام دے دیا تو سب سے ساقط ہے اور اگر کسی نے انجام نہ دیا تو سب گنہگار ہیں اور اس مسئلہ میں مسلمانوں کے مختلف فرقوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔

نمبر مسئله (518)

مسئلہ 518 : اگر کوئی غسل و کفن و دفن میں مشغول ہوجائے تو دوسروں پر اقدام کرنا واجب نہیں ہے لیکن اگر وہ اپنے کام کو ادھورا چھوڑ دے تو دوسروں کوتکمیل کرنا چاہئے اور اگر شک ہو کہ کسی نے میت کے امور کو انجام دیا ہے کہ نہیں تو خود اس کو اقدام کرنا چاہئے۔

نمبر مسئله (519)

مسئلہ 519 : اگر کسی نے میت کے غسل و کفن و نماز و دفن کا اقدام کیا ہو او رہمیں معلوم نہ ہو کہ صحیح بجالایا ہے کہ نہیں تومان لینا چاہئے کہ صحیح بجالایا ہے لیکن اگر یقین ہو کہ غلط بجالایا ہے تو دوبارہ انجام دینا چاہئے۔

نمبر مسئله (520)

مسئلہ 520 : میت کے غسل و کفن، نماز و دفن کے لئے اس کے ولی [سرپرست ]سے اجازت لینی چاہئے۔ بیوی کے لئے شوہر سب سے اولی [پہلے]ہے اس کے بعد وہ لوگ ہیں جو میت سے میراث پاتے ہیں، میراث ہی کی ترتیب سے ولایت ہے اور اگر ایک طبقہ میں مرد و عورت دونوں ہوں تو احتیاط واجب یہ ہے کہ دونوں سے اجازت لی جائے۔

نمبر مسئله (521)

مسئلہ 521 : اگر کوئی کہے کہ میں میت کا وصی یا ولی ہوں یا میت کے ولی نے مجھے اجازت دی ہے کہ اس کے اعمال بجالاؤں اور میت کا بدن(بھی)اس کے اختیار میں ہو تو میت کے امور کی انجام دہی اس کی اجازت سے ہونی چاہئے۔

قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت