بیت الخلاء کے صاف ٹینک کی طہارت
نجس اور گندے پانی کا صاف و شفاف پانی میں تبدیل ہونا صاف ہونا جو بعض کارخانوں میں انجام دیا جاتا ہے ، کیا یہ پانی پاک ہے ؟
اس میں اشکال ہے مگر یہ کہ جاری پانی یا کر پانی کی کافی مقدار کے ساتھ ملا ہوا ہو ۔
اس میں اشکال ہے مگر یہ کہ جاری پانی یا کر پانی کی کافی مقدار کے ساتھ ملا ہوا ہو ۔
کوئی حرج نہیں ہے لیکن ان دونوں کنووں کا جدا جدا ہونا بہتر ہے۔
اگر کنوئیں معمولی ہوں کہ ان میں سے پانی ابلتا ہو تو نجس چیز کے گرنے سے پانی نجس نہیں ہوتا مگر اس صورت میں جب ان کا رنگ ، ذائقہ یا بو تبدیل ہوجائے ۔
جواب : مضاف نہیں ہے بلکہ یہ ہوا کے بلبلے ہیں جو پانی کو اس رنگ کا کردیتے ہیں۔
جواب : اس طرح کا پانی مضاف نہیں ہے اور ایسے پانی سے دھلنا طہارت کا باعث بنتاہے ۔
دریا، ندی اور نہر کا آلودہ کرنا اس حد تک کہ اس کے جانور ہلاک ہو جائیں، جس کے نتیجہ میں لوگوں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑے، جایز نہیں ہے۔