جس کو قرآن مجےد پایا ہو اس کا وظیفہ
کچھ عرصہ پہلے ایک پارک سے مجھے قرآن مجید پایا ہے ، اس قرآن کریم کے بارے میں میرا کیا وظیفہ ہے ؟
جواب: گمشدہ مال کی طرح ہے اور اسی دستور کے مطابق جو ہماری توضیح المسائل مسئلہ نمبر ٢١٩٣ کے بعد آیا ہے ، عمل کر نا چاہیے ۔