پہلے مجتہد اور بعد کے مجتہد کے فتووں میں اختلاف
اگر ایک انسان پر اسکے پہلے والے مرجع کے مطابق کچھ احکام جیسے خمس و غیرہ واجب ہو یا اس کے بعض اعمال باطل یا مشکوک ہوں لیکن مرجع فعلی کے فتوے کے مطابق اسکے اعمال صحیح یا اس پر خمس واجب نہ ہو ، مہربانی فرماکر بتائیں کہ کیا مرجع فعلی کے فتوے کے مطابق عمل کرے تا کہ اسکے اعمال صحیح ہوں اور اسے خمس ادا نہ کرنا پڑے۔
جواب : اس میں اشکال ہے ۔