وضو کے وقت نل کے پانی کا بندنہ کرنا۔ اگر میں وضو کرتے وقت نل کے پانی کو بند نہ کروں تو کیا اس کا شمار اسراف میں ہوگا اور ایسا کرنا میرے لیے جائز نہیں ہے ۔؟ بیشک اسراف ہے اور جائز نہیں ہے ۔ اقسام: مختلف مسایل
اعضاء وضو پر پانی کے قطرات کا پڑنا اگر وضو کرتے وقت پانی کے چند قطرے ہمارے اعضاء وضو پر آجائیں تو ان کا کیا حکم ہے ؟ پانی کے چند قطرے وضو پر موثر نہیں ہیں ۔ اقسام: مختلف مسایل