غیر ذمّی کفار کے سافٹ ویئر کی کوپی کرنا
کیا کمپوٹر کے ان پروگراموں کو کہ جن کو مسلمانوں یا غیر ذمّی کفار نے بنایا ہے، ان کی بغیر اجازت کے کوپی رائٹ کیا جاسکتا ہے؟
وہ تمام افراد جن کی جان اور مال محترم ہے، ان کا حق امتیاز بھی محترم ہے ۔
وہ تمام افراد جن کی جان اور مال محترم ہے، ان کا حق امتیاز بھی محترم ہے ۔
معاملہ کی ضمنی شرط، کسی بھی صورت میں ہو کفایت کرتی ہے، بلکہ جس طرح اوپر ذکر ہوا ہے، بغیر شرط کے بھی کوپی کرنا جائز نہیں ہے ۔