پڑوسی کے صحن کی طرف کھڑکی لگانا
ہمسایہ کے صحن کی طرف کھڑکی لگانے کا کیا حکم ہے؟ جبکہ اُس کا گھر دوسرے تمام گھروں سے اونچا ہو، اور مالک نے اپنی کچھ زمین چھوڑکر عمارت بنائی ہو اور اُسی وجہ سے کئی منزلوں میں ایسی ہی کھڑکیاں رکھی ہوں تو کیا اس کا یہ کام کھڑکی لگانے کا مجوّز ہوگا؟
مفروضہ مسئلہ میں کہ جس میں اُس نے کچھ زمین چھوڑکر عمارت بنائی ہے، اگر دوسروں کے لئے مزاحمت ایجاد نہ کرے تو کوئی ممانعت نہیں ہے ۔