ہڈی کے ٹوٹنے سے چلنے میں نقص آجانا
ہڈی ایسے ٹوٹی ہے کہ پیدل چلنے میں بھی نقص آگیا ہے؛ کیا مربوطہ ہڈی کے ٹوٹنے کے علاوہ اس نقص کے لئے ارش بھی معین کیا جاسکتا ہے؟
جواب: احتیاط واجب یہ ہے کہ منفعت میں نقص ہوجانے کی وجہ سے ارش بھی ادا کیا جائے۔
جواب: احتیاط واجب یہ ہے کہ منفعت میں نقص ہوجانے کی وجہ سے ارش بھی ادا کیا جائے۔
جواب:اگر سادگی کے ساتھ قابل علاج ہے تو اس کو ارش کا حکم شامل ہوگا ۔
جواب: جبکہ واقعاً اس کی جان کو خطرہ ہو اور بچہ بھی چار مہینے سے کم کا ہو تو سقط جنین جائز ہے اور اس کی دیت بیت المال کو ادا کرے گی ۔
جواب: جو شخص اس کو حکم دے رہا ہے اس کی گردن پر ہے ۔
جواب: ”حارصہ“”دامیہ“ اور سمحاق جیسے زخموں کی دیت گردن میں بھی صادق ہے ۔ لیکن ان کی دیت بدن کی دیت کے مانند ہے ؛ نہ سر و صورت کی دیت کے مانند ، دیت کے علاوہ موار د میں ارش ثابت ہے ۔