نجس خمیر ، پاک کرنا نجس خمیر کو کیسے پاک کیا جا سکتا ہے؟ جواب: بظاہر اس کے پاک ہونے کا کوئی قابل توجہ طریقہ نہیں ہے۔ دستهها: مطہرات کےمختلف مسائل
خشک شدہ خون کو فرش کے اوپر سے جھاڑو کے ذریعہ صاف کرنا اگر خشک شدہ خون فرش کے اوپرگر جائے اوریہ معلوم نہ ہو کہ کس جگہ گرا ہے پھر پورے فرش کے اوپر چند مرتبہ جھاڑو لگا دی جائے تو کیا فرش پاک ہوجائے گا؟ مذکورہ سوال کو فرض کرتے ہوئے پاک ہوجائے گا۔ دستهها: مطہرات کےمختلف مسائل