جبڑے اورکان کی ہڈی اور ہونٹ پر جنایت
کیا زخم اور اوپر یا نیچے کے جبڑے کا ٹوٹنا کان یا ہونٹوں کا اُکھڑنا سر و صورت کے زخموں کے مصادیق میں سے ہے ، یا چونکہ ان اعضاء کا ایک خاص عنوان ہے لہذا مذکورہ قاعدہ سے خارج ہیں اور خود انھیں اعضاء کی نسبت سے ٹوٹنے یا رخمی ہونے کا ارش معین ہوگا؟
جواب: یہ اعضاء سر و صورت کے مصادیق میں سے ہیں ، ان کو احکام شجاج شامل ہونگے۔