معمار کی سہل اںگاری کی وجہ سے گھر کا گرجانا
ایک معمار نے گھر بنایا جو اچانک منہدم ہوگیا اور چند شخص ملبہ کے نیچے دب کر مرگئے، فنی اور قانونی ماہروں نے تشخیص دی کہ گھر کا گرنا معمار کی معماری میں عدم آگاہی اور عمارتی مصالحہ میں خیانت کی وجہ محقق ہوا ہے، کیا یہ مسئلہ قتل عمد میں شمار ہوگا یا غیر عمد؟
جواب: اگر ثابت ہوجائے کہ عمارت کا گرنا اور چندافراد کا مرجانا معمار کی سہل اںگاری اور معماری میں مہارت نہ رکھنے کی وجہ سے تھا، تو وہ (معمار) قاتل غیر عمد شمار ہوگا اور دیت ادا کرے گا؟