ایکسیڈینٹ میں چہرے پر خراش پڑجانا
کار ایکسیڈنیٹ میں ایک شخص کے بدن کا داہنا حصّہ زمین پر رگڑتا چلا گیا ،جس سے اس کے چہرہ کی ایک سمت پوری طور سے گھس گئی اور اس کے زخم کی گہرائی ”حارصہ“کی حد تک ہے ۔ کیا یہ پوری چوٹ ایک حارصہ شمار ہوگی ، یا کسی اور طرح اس کا حساب کیا جائے گا ؟
جواب: زخم کے عرفی اتصال کو مد نظر رکھتے ہوئے، ایک حارصہ شمار ہوگا ۔