اس کپڑے پر خمس جسے استعمال نہ کیا گیا ہو
ایک خاتون نے برقعہ سلانے کے لئے کپڑا خریدا لیکن کام کی مصروفیت یا کسی دوسری وجہ سے اُسے سلا نہیں سکی، اور اب اس کے خمس کی تاریخ آگئی ہے، کیا اُسے اس برقعہ کا خمس دینا ہوگا ۔
اگر اُسے اس کی ضرورت تھی، اگرچہ اتفاقاً وہ استعمال کے قابل نہیں ہوا ہے تو اس پرخمس نہیں ہے ۔