مشین کے ذریعہ حمل کو رشد دینا
ڈاکٹروں کے نظریے کے مطابق اگر بچہ ماں کے شکم میں رہے تو اس کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے لیکن اگر اسے باہر نکال کر مشین میں رکھا جائے تو وہ زندہ رہ سکتا ہے تو:الف: اس بارے میں حکم کیا ہے؟ کیا اس کو ماں کے شکم سے باہر نکالا جا سکتا ہے؟ب: کیا اس مسئلہ میں روح پڑنے یا نہ پڑنے کی حالت سے کوئی فرق پڑ سکتا ہے؟
جواب: الف۔ اگر ایسا ہونا قطعی اور یقینی ہو تو نہ صرف یہ کہ ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے بلکہ ایسا کرنا ہی مطابق احتیاط ہے۔ب: دونوں صورتوں میں کوئی فرق نہیں پایا جاتا ہے۔