بادیہ نشین خواتین کی جانب نظر کرنا
چادر نشین (قبائلی) عورتوں کے چہرے کو دیکھنا عام طور پر ان کے سر کے کچھ بال نظر آتے ہیں، نامحرم مرد کیلئے کیسا ہے ؟ اس بات کی وضاحت کردینا ضروری ہے کہ انہیں اس قسم کے پردے کی عادت ہوگئی ہے اور اگر انہیں ٹوکا جائے اور تذکر دیا جائے تو وہ قبول نہیں کرتی ہیں ؟
جواب:۔ اگر لذّت اور ریبہ کے ارادے سے نہ ہو تو اشکال نہیں ہے .