موٴلف کی موت کے بعد اس کے علمی آثار کے انعامات
اگر علمی اور ادبی مقابلوں میں ایک علمی اور ہنری تخلیقانعام کا مستحق قرار پائے، اور حال حاضر میں اس کے مولِّف پر دسترسی کا امکان نہ ہو، یا وہ فوت ہوگیا ہو تو یہ انعام کس کو دیا جائے گا؟ کیا وہ ناشر جو کتاب کی چھپائی میں پہلے نمبر پر آیا ہے اس انعام میں حصّے دار ہوگا؟
انعام اس کے وارثین کو دیا جائے گا، اور ناشر اس صورت میں اس انعام میں شریک ہوگا کہ جب انعام فقط کتاب کے مضمون کے اوپر نہ دیا گیا ہو بلکہ نشر کی کیفیت بھی اس میں شامل ہو ۔