ایسے قالین وغیرہ پر نماز پڑھنا جس کے بعض حصہ پر حرام مال سے رفو ہوا ہو
کیا اُس فرش (قالین ) پر جس کا کچھ حصہ حرام مال سے رفو کیا گیا ہے نماز پڑھی جاسکتی ہے یا فقط اسی رفو شدہ حصہ پر نماز پڑھنے میں اشکال ہے ؟
جواب : اسی مخصوص ( رفو شدہ ) حصہ پر نماز پڑھنے میں اشکال ہے ۔