پیوند کاری شدہ عضو کے بدلے میں قصاص
ایک شخص کا ہاتھ کٹا اس نے دوسرے شخص کے ہاتھ کا پیوند کرالیا، پھر یہ ہاتھ کسی دوسرے شخص کے ذریعہ کٹ جاتا ہے، آپ فرمائیں: الف) جانی کے اوپر کیا ذمہ داری عائد ہوتی ہے؟ ب) کیا اس صورت کے درمیان جس میں پیوند بطور کامل انجام پاگیا تھا اور اس صورت میں جبکہ بطور ناقص انجام پایا تھا فرق پایا جاتا ہے؟
اس صورت میں جبکہ ہاتاھ کا پیوند بطور کامل انجام پاگیا تھا، اصلی ہاتھ کا حکم رکھتا ہے۔