مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف

سب کے اقرار میں توارث

خصوصاً نسب کے اقرار کے بارے میں فرمائیں:الف) اگر نسب کا محقق ہونا برحسب معمول ممکن ہو اور وہ شخص جس کے نسب کا اقرار ہورہا ہے وہ بھی تصدیق کرے، کیا مُقرّ اور مُقرٌلہ میں توارث ایجاد ہوجاتا ہے ؟ ورثا کا عدمِ وجود، مقرّ کے لئے توارث کے ایجاد کی شرط ہے۔ب) اس صورت میں کہ جب مُقر ، مشہور اور معلوم ورثہ نہ رکھتا ہو اور مقرّلہ بھی اس کی تصدیق کرتاہو کیا ایسا اقرار توارث کا سبب ہوتا ہے؟ج) اس صورت میں کہ جب اقرار، کسی وارث کو ارث سے محروم نہ کرے، کیا مُقرّ کا اقرار شرائط کے محقق ہوجانے کے بعد، قابل قبول ہے؟ کیا وارثین کا وجود ، فقط اس اقرار سے مانع ہے جو مُقر اور مقرّلہ میں توارث کا سبب بنے؟

جواب: ان تمام موارد میں اقرار قابل قبول ہے ؛ اگر کوئی اور وارث موجود ہو، تو فقط اقرار کو مُقر کے حصے کے مورد میں قبول کیا جائے گا ، باقی وارثین کے حصے میں سے کوئی چیز کم نہیں ہوگی۔

دسته‌ها: اقرار کے احکام
برچسب‌ها:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی