سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ضرورت کے وقت نبش قبر کا جائز ہونا

ایک پندرہ سالہ لڑکی گاڑی سے ایکسیڈنٹ کے نتیجہ میں مر کرگئی ، اس کو سپرد خاک کر دیاگیا ، اب کچھ مدت سے اس کے رشتہ دار عزیز و اقارب خصوصاً اس کی بڑی بہن ، اس کو خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ اصرار کررہی ہے کہ آکر اسے لے جائیں چونکہ وہ زندہ ہے ، یہ خواب اتنی زیادہ مرتبہ دیکھے گئے کہ مرحومہ کے اہل خانہ کی روحی حالت مختل ہو کر رہ گئی ہے ، ان کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوگیا ، کیا آپ اجازت دیتے ہیں کہ نبش قبر کرکے حقیقت کا پتہ لگا یا جائے ؟

اس ضرورت کا لحاظ رکھتے ہوئے جو ضرورت ، اہل خانہ کی شدید پریشانی کا نتیجہ ہے ، مذکورہ سوال میں ، بنش قبر، میت کی بے احترامی کا مصداق نہ ہونے کی صورت میں نیز احتیاط ( کم سے کم قبر کھولنا) کی رعایت کرتے ہوئے ، جائز ہے ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت