سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مخروبہ حمام کی زمین کا مسجد کیلئے استعمال

ضلع لارستان کے شرقویہ نامی گاوٴں میں ، قدیم زمانے کے تعمیرہ شدہ حمّام تھے ، جو بیس سال سے استعمال نہیں ہورہے تھے ، ایک موٴمن شخص نے انہیں گرادیا جواب زمین کی شکل میں موجود ہےں ، چونکہ یہ جگہ مذکورہ گاوٴں کی جامع مسجد کے نزدیک ہے اگر اجازت دیں تو اس زمین کے کچھ حصہ پر مسجد کے بیت الخلاء اور وضو خانہ بنادیاجائے اور باقی حصہ کو لوگوں کی آمد و رفت کے لئے راستہ بنا دیا جائے ؟

جواب :اگر حماموں کی دوبارہ تعمیر کی کوئی امید نہ ہو نیز اس آبادی میں دوسرے حماموں کی ضرورت بھی نہ ہو کہ اس زمین کو بیچ کر دوسری جگہ بنا دئے جائیں تو اس صورت میں جیسا کہ آپ نے تحریرکیا ہے ، اس کے مطابق عمل کرسکتے ہیں ۔

اقسام: مسجد
کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت