متروکہ گاؤں کی مسجد کو گرانا
کیا متروکہ گاؤں کی مسجد کو گرانا جائز ہے ؟
جواب:مسجد کو گرانا جائز نہیں ہے ،لیکن اگر خود بخود گر جائے تو اس کے سامان کو اس گاؤں کی دوسری مسجد یا دوسرے گاؤں کی مسجد میں منتقل کیا جا سکتا ہے ۔