سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مسجد کے بعض حصہ کو ثقافتی امور سے مخصوص کرنا

ایک تین منزلہ مسجد ہے ، اور مسجد کی تیسری منزل رمضان المبارک یا اسی طرح کے دوسرے موقعوں کے علاوہ، نماز کے لئے زیادہ استعمال نہیں ہوتی ہے ،اس صورت میں ،کیا مسجد کی تیسری منزل کو جدا جدا حصے کرکے ،ہر ایک حصہ کو تعلیمی غرض سے، مثال کے طور پر ایک حصہ کو دارالقرآن کے لئے ،دوسرے کو طلاب کے لئے تحقیقاتی و مطالعاتی مرکز کے طور پر مخصوص کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب :اگر ایسے سامان کے ذریعہ جداکیا جائے جو نماز کےلئے ضرورت پڑنے پر ایک طرف ہٹایا جاسکے اور دینی کام مقصود ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔

دسته‌ها: مسجد کے احکام
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی