سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

ورزش کے لئے مسجد کے تہہ خانہ کا استعمال

شہر کرج کے حیدرآباد نامی مقام پر ایک زمین مسجد کے لئے وقف کی گئی تھی لوگوں نے مسجد بنانے کی نیت سے مدد کی پہلے اس مسجد کے سرداب میں نماز ہوتی تھی اب سرداب کے اوپر مسجد بن گئی ہے اور سرداب میں مسجد کا سامان رکھاجاتا ہے نیز اسی سرداب میں محرم اور سفر کے مہینوں میں امام حسین کے عزاداروں کو کھانا کھلایا جاتا ہے معذور حضرات اس میں داخل نہیں ہو سکتے کیا اس سرداب میں جوانوں اور نوجوانوں کے ورزش کرنے کے لئے ورزشگاہ بنائی جاسکتی ہے اور اس کی درآمد کو مسجد میں خرچ کیا جا سکتا ہے ؟

جواب: جائز نہیں ہے بلکہ اس سرداب کو مسجد یا مسجد سے مناسب کاموں کے لئے استعمال کیا جا ئے ۔

دسته‌ها: مسجد کے احکام
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت