سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

مسجد کے قدیمی سامان اور کتابوں کو حفاظت کی غرض سے میوزیم میں رکھنا

شہر اردکان میں ، فاطمیہ کے عنوان سے ، نذر کی ہوئی ایک عمارت تھی جو سڑک میں آگئی تھی ، اس عمار ت میں کچھ قدیمی چراغ ، آئینہ وغیرہ باقی رہ گئے ہیں ، جس کی ایک مسمار شدہ انبار میں ،حفاظت کی جاتی ہے ، جو اس وقت ناقابل استعمال ہیں اور ممکن ہے ، انبارخانہ کی چھت گرنے کیوجہ سے ، وہ سب ہی بر باد ہو جائیں ، اس صورت میں ، کیاان چیزوں کو میوزیم میں ، محفوظ کرلینا جائز ہے ؟

جواب:۔سابقہ مسئلہ کے مطابق عمل کریں ، اور اگر ان چیزوں کی رقم ، فاطمیہ میں ، خرچ ہونے کے لائق نہیں ہے ،تو اس صورت میں اس رقم کو ، امام باڑوں یا مسجدوںکے لئے ، انہیں چیزوں کے مثل ، دوسری چیزیں خرید نے میں خرچ کریں

اقسام: مسجد
کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت