سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

قرائت کی اصلاح کے لئے ، زبان کا علاج

جو شخص اپنی قرائت کی اصلاح کرنے پر قادر نہیں ہے لیکن زبان کا علاج کرانے کی صور ت میں ، قوی احتمال ہے کہ کہ اصلاح کرنے میں کامیاب ہو جائے گا، کیا یہ علاج اس کے لئے واجب ہے؟

جواب:۔ احتیاط یہ ہے کہ علاج کرائے ۔

مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی