سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

حرم کے باہر قافلہ کے کارکنوں کی رفت و آمد

عمرہ کے اعمال بجالانے کے بعد حج کے قافلہ کے کار کن ، خیموں کو معین اور حاجیوں کے لئے آذوقہ اور ، خورد نوش کا سامان لے جانے کے لئے ، احرام کے بغیر چند مرتبہ ، میدان عرفات اور منیٰ میں رفت و آمد کرتے ہیں ، ان کا حکم بیان فرمائیں ؟

جواب:۔ جائز ہے چنانچہ عسرو حرج( شدید مشقت) کا باعث نہ ہوتو حج کا احرام پہن کر مُحرِم ہو جائیں ۔

دسته‌ها: مختلف مسائل
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی