سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

زنای محصنہ

ایک عورت دائمی اور شرعی شوہر اور باعزت زندگی کے تمام امکانات ،نیز شوہر کے ساتھ ہمخوابی کا حق رکھتے ہوئے، زنا کے برے فعل کی مرتکب ہوئی ہے اور یہ عمل عدالت کے سامنے چار بار اقرار اور سرکاری ڈاکٹر کی گواہی کے ذریعہ ثابت ہوگیا ہے، حالانکہ اس کا شوہر اس سے فقط ۲۴ گھنٹے کے لئے دور ہوا تھا اور وہ سفر سے ایک رات پہلے اس کے ساتھ ہمخواب تھی، اس مسئلہ کا حکم کیا ہے؟

جواب: اگر شوہر ایک رات اس سے دور تھا تو اس کے اوپر زناء محصنہ کی حد کا جاری کرنا مشکل ہے۔

اقسام: زنا کی حد
کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت