زانی یا محارب کی شہر بدری کی مدت اور اس کا خرچ
اگر نفی بلد، شہر بدری کے معنی میں ہے تو فرمائیں:الف:کیا تبعید کی مدت کو چند مرحلوں اور قسط وار جاری کیا جا سکتا ہے؟ب: محارب اور بکر زانی (جس نے پہلی مرتبہ زنا کیا ہو) کے لئے نقی بلد کی مدت کتنی ہے؟ج: مجرم کے تنگدستی اور کشادہ دستی کے فرضوں میں، اس کی شہر بدری کی مدت میں اس کے ضروری خرچ کی ذمہ داری کس پر ہے؟جواب: الف: جائز نہیں ہے۔
ب: اس کی حد ایک سال ہے۔ج: اگر کشادہ دست ہو تو خود اس کے ذمہ ہے اور اگر تنگدست ہو تو بےت المال کے ذمہ ہے۔