سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

غار حرا کے پتھر کا تبرک و ہدیہ

پار سال ایک دوست نے مناسک حج میں کوہ حرام کے پتھر کے دو ٹکڑے مجھے ہدیہ کے طور پر لاکر دئے اور بندہٴ ناچیز بھی ان پتھروں کو چومتا اور زیارت کرتا ہے کیا میرا یہ عمل کفر شرک نہیں ہے ؟

جواب :۔ یہ ذاتی طور پر حرام نہیں ہے ، لیکن بار بار ایسا کرنا ممکن ہے غلط فہمی یا بدعت کا سبب ہوجائے لہٰذا اس بنا پر اس کام سے پر ہیز کریں ۔

دسته‌ها: مختلف مسائل
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی