حج کے مناسک میں اہل سنت کے نظریہ کے مطابق رویت ہلال
اس زمانے میں کہ جب اہل سنت چاند دیکھنے کا حکم کریں جبکہ شیعہ نظریہ کے مطابق رویت ہلال مشکوک ہو یا اس کے خلاف ثابت ہو جائے ، حج کے اعمال کے سلسلہ میں ہمارا کیا وظیفہ ہے ؟
جواب :۔ تمام مسلمانوں کا ساتھ دیں آپ کا حج صحیح ہے ۔