سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نابالغ ملزم کے بالغ ہو نے کے بعد اس پر دعویٰ دائر کرنا

کھیل کے دوران ایک نابالغ بچہ اپنے ساتھ کھیلنے والے دوسرے بچہ کو نقصان پہونچاتا ہے (اس کی آنکھ پر مار دیتا ہے ) بچہ کے سرپرست اسکا علاج کراتے ہیں اور صحت یابی کی امید میں رپورٹ اور دعویٰ کرنے سے پر ہز کرتے ہیں چند سال کے بعد اور صحتیاب ہونے کے بعد رپورٹ کر دیتے ہیں اب جبکہ مجرم بالغ اور بڑا ہو گیا ہے ،چنانچہ بیّنہ(دو عادل گواہ ) نہ ہواور ملزم واقعہ سے انکار کرے تو کیسے یہ جھگڑا نپٹانا چاہئے ؟

جواب : بینہ نہ ہونے کے فرض میں منکر شخص قسم کھائے گا احتیاط یہ ہے کہ اسکا ولی بھی قسم کھائے

دسته‌ها: قضاوت
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت