سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

نا بالغ بچہ کے ولی کو قسم کھلانا

ایک شخص دنیا سے گزر گیا ہے اور اسکے چند وارث ہیں جو چھوٹے (نا بالغ) ہیں مرنے والے شخص کی بہن دعویٰ کرتی ہے کہ مرحوم کی فلاں زمین میری ہے لیکن مرحوم کے وارث ایسی سند پیش کرتے ہیں جس سے پتہ چلتا ہے کہ بہن نے زمین کو اپنے مرحوم بھائی کو ہبہ کر دی تھی جبکہ بہن اس ہبہ نامہ کو قبول نہیں کرتی اور قسم کھانے کو تیار ہو جاتی ہے کیا چھوٹے (نابالغ ) بچہ کی جانب سے مد مقابل کو قسم دے سکتے ہیں ؟

جواب : ان لوگوں کو حاکم شرع کے پاس جانا چاہئے وہاں جا کر اپنے ثبوت اور سندیں پیش کریں اور اگر قسم کھانا لازم ہو جائے تو ان کے حق کے دفاع کی خاطر بچوں کا ولی قسم کھا سکتا ہے

دسته‌ها: قضاوت
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت