سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

قتل کے بعد قاتل کا مسلمان ہوجانا

کافر کے مقابلہ مسلمان کے عدم جواز قصاص کو مد نظر رکھتے ہوئے فرمائیں : کیا ارتکاب قتل کے بعد قاتل کا اسلام لے آنا اجراء قصاص سے مانع ہوتا ہے؟ جواب کے مثبت ہونے کی صورت میں ، کیا ظاہری اسلام (قصاص سے فرار کی وجہ سے)اور واقعی اسلام کے درمیان کوئی فرق ہے؟

جواب : جی ہاں، مسلمان ہونا اس کے قتل کے لئے مانع ہے اور ہم ظاہر پر مامور ہیں، مگر یہ کہ اس کے جھوٹ پر یقین حاصل ہوجائے۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت