سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

زوجہ کا (طلاق کے لئے دی گئی) رقم کی طرف رجوع کرنا (مثلاً خلع میں جو رقم دی تھی اس کا مطالبہ کرنا)

طلاق خلع میں، زوجہ اپنا (مہر)، شوہر کو بخش دیتی ہے، اور طلاق کے بعد، عدّت کے دنوں میں اپنے بخشے ہوئے (مہر) کی طرف رجوع کرلیتی ہے ، (یعنی مہر کا مطالبہ کرتی ہے) اس صورت میں شوہر کو زوجیت کی طرف ، رجوع کرنے کا حق ہوتا ہے، لیکن اگر شوہر نے زوجہ کی طرف رجوع نہ کیا، تو کیا مہر، زوجہ کا ہوگا ؟ طلاق رجعی کے دیگر تمام احکام جیسے زوجہ کا نفقہ اور میراث وغیرہ کیا ہیں ؟

جواب:۔عدّت کے ایام میں، زوجہ کے بذل (بخشے ہوئے مہر) کی جانب رجوع کرنے سے، طلاق (خلع) طلاق رجعی ہو جائے گی اور اسی کے احکام اس پر جاری ہوں گے اور اس کو مہر بھی ادا کرنا چاہیےٴ .

دسته‌ها: طلاق خلع
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی