سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

بذل کے حق کو قسطوں میں ادا کرنا

میں نے اپنے شوہر سے یہ بات طے کی ہے کہ کچھ رقم، قسطوں کی صورت میں ادا کروں تاکہ وہ مجھے طلاق خلع دیدے، جس وقت مذکورہ طلاق (خلع) انجام پاگئی تو عدالت کے ذریعہ میں نے اپنی دوسالہ بیٹی کو واپس لینے کیلئے اقدامات کئے، حالانکہ مذکورہ قسطیں ادا کر رہی ہوں، لیکن چونکہ میرے بیٹی کو لے لینے کی وجہ سے ، شوہر رنجیدہ ہوگیا ہے، کہتا ہے: چونکہ تم نے ابھی تک مکمل رقم ادا نہیں کی ہے لہذا طلاق نہیں ہوئی ہے، اور طلاق باطل ہوگئی ہے کیا یہ بات صحیح ہے ؟

جواب:۔طلاق خلع واقع ہوگئی ہے، اور شوہر رجوع نہیں کرسکتا مگر یہ کہ زوجہ بذل(اداکی گئی رقم) میں رجوع کرے .

دسته‌ها: طلاق خلع
مطلوبه الفاظ:
پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی