بند جگہ پر ورزش کا لباس پہننا
خواتین کی مخصوص ورزش گاہوں میں جہاں کوئی مرد موجود نہیں ہوتا، دوسری عورتوں کے سامنے خواتین کیلئے ایسا لباس پہنّا جس میں فقط تن ڈھکتا ہے کیسا ہے ؟
جواب:۔ مسئلہ کے فرض میں کوئی ممانعت نہیں ہے مگر ان موارد میں کہ جہاں ایسا کرنے سے خاص گناہ ظاہر ہو .