سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

حمل روکنے والی مشین کا باہر نکلوانا

ایک خاتون کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ رحم میں مشین کا رکھوانا، حرام لمس و نظر کا باعث ہوتا ہے، لہذا اس نے ایسا کیا ہے لیکن اب وہ اس طرف متوجہ ہوئی ہے تو کیا اب اس کے لیے اس مشین کا باہر نکال لینا ضروری ہے؟ یہ بات قابل غور ہے کہ باہر نہ نکالنے کی صورت میں وہ مجبور ہوگی کہ ہر بار کچھ عرصہ کے بعد ڈاکٹر کے پاس جائے اور اس کا معاینہ کروائے جبکہ یہ بھی حرام لمس و نظر کا باعث ہوگا؟

جواب: جب تک اس کا باہر نکالنا ضروری نہ ہو وہ اسے اس کے حال پر چھوڑ سکتی ہے اور بعد میں جب نکالنا ضروری ہو ضرورت کے عنوان کے تحت ایسا کر سکتی ہے ۔

کلیدی الفاظ:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت